حلقۂ شاہین English

حلقاتِ علمی

حلقۂ شاہین کے سات حلقے۔ ہر حلقے کا اپنا میدان ہے، اور حدود اِس لیے طے کی گئی ہیں کہ دو ساتھی ایک ہی موضوع پر الگ الگ محنت نہ کریں۔

۰۱

حلقۂ ریاضی و منطق

الف، آلات

۰۲

حلقۂ تاریخِ فلسفہ

ب، تشخیص

۰۳

حلقۂ ردِّ جدیدیت

ب، تشخیص

۰۴

حلقۂ طبیعیات

ب، تشخیص

۰۵

حلقۂ علومِ دینیہ

ج، تعمیر

۰۶

حلقۂ نفسیات

ب، تشخیص، تعمیر کے رخ کے ساتھ

۰۷

حلقۂ نظامِ تعلیم

د، نفاذ

چار درجے

ساتوں حلقے ایک ہی قسم کا کام نہیں کرتے۔ اِن کا کام ایک ترتیب میں ہے:

الفآلاتسوچنے، دلیل دینے اور پرکھنے کے اوزار تیار کرنا
بتشخیصآج کی دنیا کو سمجھنا اور بیماری کی جڑ پہچاننا
جتعمیراسلامی جواب اور نیا علمی ڈھانچہ کھڑا کرنا
دنفاذاِس سارے کام کو عملی نظام میں ڈھالنا